4 اپریل 2017 - 13:45
دیرالزور کے مشرق میں 50 وہابی تکفیری ہلاک و زخمی

شام کے صوبہ دیرالزور میں شامی فورسز نے ایک آپریشن کے دوران 28 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک اور 22 کو زخمی کردیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق شام کے صوبہ دیرالزور میں شامی فورسز نے ایک آپریشن کے دوران 28 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک اور 22 کو زخمی کردیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق دیر الزور میں شامی فوج کا وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ شامی فورسز نے ایک کارروائی کے دوران 50 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔شامی فورسز نے صوبہ حمص میں بھی وہابی دہشت گردوں پر کاری ضرب وارد کی ہے۔

.......

/169